اتوار 23 نومبر 2025 - 03:00
حدیث روز | فاطمہ، پیغمبر اکرم (ص) کے وجود کا حصہ

حوزہ / پیامبرِ اکرم صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے ایک روایت میں حضرت فاطمہ زہرا سلام اللہ علیہا کے اس اہم مقام کو بیان کیا ہے جو آپ سلام اللہ علیہا اور رسول خدا صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کے درمیان گہری اور جدائی ناپذیر نسبت کو ظاہر کرتا ہے۔

حوزہ نیوز ایجنسی کی رپورٹ کے مطابق، یہ روایت کتاب "بحار الانوار" سے نقل کی گئی ہے:

رسول خدا صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے فرمایا:

«إِنَّمَا فَاطِمَهُ شِجْنَهٌ مِنِّی، یَقْبِضُنِی مَا یَقْبِضُهَا، وَ یَبْسُطُنِی مَا یَبْسُطُهَا.»

پیغمبر اکرم صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے فرمایا:

فاطمہ، میرے وجود کا حصہ ہیں۔ جو بھی اسے غمگین کرے وہ مجھے غمگین کرتا ہے اور جو اسے خوش کرے وہ مجھے خوشحال کرتا ہے۔

بحار الانوار، جلد 43، صفحہ 19

لیبلز

آپ کا تبصرہ

You are replying to: .
captcha